سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 33
-
وَآتَيْنَاهُمْ مِنَ الْآيَاتِ مَا فِيهِ بَلَاءٌ مُبِينٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَءَاتَيْنَٰهُم
- اور دیں ہم نے ان کو
- مِّنَ
- میں سے
- ٱلْءَايَٰتِ
- نشانیوں
- مَا
- جو
- فِيهِ
- اس میں
- بَلَٰٓؤٌا۟
- آزمائش تھی
- مُّبِينٌ
- کھلی
اور ہم نے انہیں ایسی نشانیاں دیں جن میں صریح آزمائش تھی.
44:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی