سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 21
-
وَإِنْ لَمْ تُؤْمِنُوا لِي فَاعْتَزِلُونِ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِن
- اور اگر
- لَّمْ
- نہیں
- تُؤْمِنُوا۟
- تم مانو گے
- لِى
- میری بات
- فَٱعْتَزِلُونِ
- تو چھوڑ دو مجھ کو
اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں ﻻتے تو مجھ سے الگ ہی رہو.
44:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی