سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 86
-
وَلَا يَمْلِكُ الَّذِينَ يَدْعُونَ مِنْ دُونِهِ الشَّفَاعَةَ إِلَّا مَنْ شَهِدَ بِالْحَقِّ وَهُمْ يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہیں
- يَمْلِكُ
- مالک ہوسکتے۔ اختیار
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ رکھتے
- يَدْعُونَ
- جن کو وہ پکارتے ہیں
- مِن
- سے
- دُونِهِ
- اس کے سوا
- ٱلشَّفَٰعَةَ
- شفاعت کے
- إِلَّا
- مگر
- مَن
- جو
- شَهِدَ
- گواہی دے
- بِٱلْحَقِّ
- حق کے ساتھ
- وَهُمْ
- اور وہ،
- يَعْلَمُونَ
- وہ جانتے ہوں
جنہیں یہ لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں وه شفاعت کرنے کا اختیار نہیں رکھتے ، ہاں (مستحق شفاعت وه ہیں) جو حق بات کا اقرار کریں اور انہیں علم بھی ہو.
43:86
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی