سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 58
-
وَقَالُوا أَآلِهَتُنَا خَيْرٌ أَمْ هُوَ ۚ مَا ضَرَبُوهُ لَكَ إِلَّا جَدَلًا ۚ بَلْ هُمْ قَوْمٌ خَصِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالُوٓا۟
- اور کہنے لگے
- ءَأَٰلِهَتُنَا
- کیا ہمارے الہ
- خَيْرٌ
- بہتر ہیں
- أَمْ
- یا
- هُوَ
- وہ
- مَا
- نہیں
- ضَرَبُوهُ
- انہوں نے بیان کیا اس کو
- لَكَ
- تیرے لیے
- إِلَّا
- مگر
- جَدَلًۢا
- جھگڑے کے طور پر
- بَلْ
- بلکہ
- هُمْ
- وہ
- قَوْمٌ
- ایک قوم ہیں
- خَصِمُونَ
- جھگڑالو
اور انہوں نے کہا کہ ہمارے معبود اچھے ہیں یا وه؟ تجھ سے ان کا یہ کہنا محض جھگڑے کی غرض سے ہے، بلکہ یہ لوگ ہیں ہی جھگڑالو.
43:58
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی