سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 56
-
فَجَعَلْنَاهُمْ سَلَفًا وَمَثَلًا لِلْآخِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَجَعَلْنَٰهُمْ
- تو بنادیا ہم نے ان کو
- سَلَفًا
- پیش رو
- وَمَثَلًا
- اور ایک مثال
- لِّلْءَاخِرِينَ
- بعد والوں کے لیے
پس ہم نے انہیں گیا گزرا کردیا اور پچھلوں کے لیے مثال بنادی.
43:56
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی