سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 50

  1. فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُمُ الْعَذَابَ إِذَا هُمْ يَنْكُثُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    فَلَمَّا
    پھر جب
    كَشَفْنَا
    کھول دیا ہم نے
    عَنْهُمُ
    ان سے
    ٱلْعَذَابَ
    عذاب کو
    إِذَا
    تب
    هُمْ
    وہ
    يَنكُثُونَ
    پھرجاتے تھے

    پھر جب ہم نے وه عذاب ان سے ہٹالیا انہوں نے اسی وقت اپنا قول وقرار توڑ دیا.

    43:50

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات)