سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 43
-
فَاسْتَمْسِكْ بِالَّذِي أُوحِيَ إِلَيْكَ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ
لفظ کا ترجمہ
- فَٱسْتَمْسِكْ
- پس مضبوط تھام لو
- بِٱلَّذِىٓ
- اس چیز کو
- أُوحِىَ
- جو وحی کی جاتی ہے
- إِلَيْكَ
- آپ کی طرف
- إِنَّكَ
- بیشک آپ
- عَلَىٰ
- پر ہیں
- صِرَٰطٍ
- راستے
- مُّسْتَقِيمٍ
- سیدھے
پس جو وحی آپ کی طرف کی گئی ہے اسے مضبوط تھامے رہیں بیشک آپ راه راست پر ہیں.
43:43
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی