سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 37
-
وَإِنَّهُمْ لَيَصُدُّونَهُمْ عَنِ السَّبِيلِ وَيَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ مُهْتَدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنَّهُمْ
- اور بیشک وہ
- لَيَصُدُّونَهُمْ
- البتہ روکتے ہیں ان کو
- عَنِ
- سے
- ٱلسَّبِيلِ
- راستے
- وَيَحْسَبُونَ
- اور وہ سمجھتے ہیں
- أَنَّهُم
- بیشک وہ
- مُّهْتَدُونَ
- ہدایت یافتہ ہیں
اور وه انہیں راه سے روکتے ہیں اور یہ اسی خیال میں رہتے ہیں کہ یہ ہدایت یافتہ ہیں.
43:37
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی