سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 26 – 27

  1. وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ لِأَبِيهِ وَقَوْمِهِ إِنَّنِي بَرَاءٌ مِمَّا تَعْبُدُونَ

    اور جبکہ ابراہیم (علیہ السلام) نے اپنے والد سے اور اپنی قوم سے فرمایا کہ میں ان چیزوں سے بیزار ہوں جن کی تم عبادت کرتے ہو.

    43:26
  2. إِلَّا الَّذِي فَطَرَنِي فَإِنَّهُ سَيَهْدِينِ

    بجز اس ذات کے جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی مجھے ہدایت بھی کرے گا.

    43:27

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی