سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 25

  1. فَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْ ۖ فَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    فَٱنتَقَمْنَا
    پس انتقام لیا ہم نے
    مِنْهُمْ
    ان سے
    فَٱنظُرْ
    تو دیکھو
    كَيْفَ
    کس طرح
    كَانَ
    ہوا
    عَٰقِبَةُ
    انجام
    ٱلْمُكَذِّبِينَ
    جھٹلانے والوں کا

    پس ہم نے ان سے انتقام لیا اور دیکھ لے جھٹلانے والوں کا کیسا انجام ہوا؟

    43:25

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات)