سورۃ 42 الشورى (مشورے), آیت 53
-
صِرَاطِ اللَّهِ الَّذِي لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۗ أَلَا إِلَى اللَّهِ تَصِيرُ الْأُمُورُ
لفظ کا ترجمہ
- صِرَٰطِ
- راستہ
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- ٱلَّذِى
- وہ ذات
- لَهُۥ
- اس کے لیے ہے
- مَا
- جو
- فِى
- میں ہے
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں
- وَمَا
- اور جو،
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (میں) ہے
- أَلَآ
- خبردار
- إِلَى
- طرف
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- تَصِيرُ
- رجوع کرتے ہیں، لوٹتے ہیں
- ٱلْأُمُورُ
- تمام معاملات۔ سارے امور
اس اللہ کی راه کی جس کی ملکیت میں آسمانوں اور زمین کی ہر چیز ہے۔ آگاه رہو سب کام اللہ تعالیٰ ہی کی طرف لوٹتے ہیں.
42:53
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی