سورۃ 42 الشورى (مشورے), آیت 49
-
لِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ ۚ يَهَبُ لِمَنْ يَشَاءُ إِنَاثًا وَيَهَبُ لِمَنْ يَشَاءُ الذُّكُورَ
لفظ کا ترجمہ
- لِّلَّهِ
- اللہ ہی کے لیے ہے
- مُلْكُ
- بادشاہت
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کی
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین کی
- يَخْلُقُ
- وہ پیدا کرتا ہے
- مَا
- جو
- يَشَآءُ
- وہ چاہتا ہے
- يَهَبُ
- عطا کرتا ہے
- لِمَن
- جس کے لیے
- يَشَآءُ
- چاہتا ہے
- إِنَٰثًا
- لڑکیاں
- وَيَهَبُ
- اور عطا کرتا ہے
- لِمَن
- جس کے لیے
- يَشَآءُ
- چاہتا ہے
- ٱلذُّكُورَ
- لڑکے
آسمانوں کی اور زمین کی سلطنت اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہے، وه جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جس کو چاہتا ہے بیٹیاں دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے بیٹے دیتا ہے.
42:49
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی