سورۃ 42 الشورى (مشورے), آیت 32
-
وَمِنْ آيَاتِهِ الْجَوَارِ فِي الْبَحْرِ كَالْأَعْلَامِ
لفظ کا ترجمہ
- وَمِنْ
- اور میں سے ہیں
- ءَايَٰتِهِ
- اس کی نشانیوں
- ٱلْجَوَارِ
- کشتیاں
- فِى
- میں
- ٱلْبَحْرِ
- سمندر
- كَٱلْأَعْلَٰمِ
- پہاڑوں کی طرح
اور دریا میں چلنے والی پہاڑوں جیسی کشتیاں اس کی نشانیوں میں سے ہیں.
42:32
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی