سورۃ 42 الشورى (مشورے), آیت 30
-
وَمَا أَصَابَكُمْ مِنْ مُصِيبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ أَيْدِيكُمْ وَيَعْفُو عَنْ كَثِيرٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَآ
- اور جو بھی
- أَصَٰبَكُم
- پہنچتی ہے تم کو
- مِّن
- کوئی
- مُّصِيبَةٍ
- مصیبت
- فَبِمَا
- پس بوجہ اس کے جو
- كَسَبَتْ
- کمائی کی
- أَيْدِيكُمْ
- تمہارے ہاتھوں نے
- وَيَعْفُوا۟
- اور وہ درگزر کرتا ہے
- عَن
- سے
- كَثِيرٍ
- بہت سی چیزوں
تمہیں جو کچھ مصیبتیں پہنچتی ہیں وه تمہارے اپنے ہاتھوں کے کرتوت کابدلہ ہے، اور وه تو بہت سی باتوں سے درگزر فرما دیتا ہے.
42:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی