سورۃ 42 الشورى (مشورے), آیت 21
-
أَمْ لَهُمْ شُرَكَاءُ شَرَعُوا لَهُمْ مِنَ الدِّينِ مَا لَمْ يَأْذَنْ بِهِ اللَّهُ ۚ وَلَوْلَا كَلِمَةُ الْفَصْلِ لَقُضِيَ بَيْنَهُمْ ۗ وَإِنَّ الظَّالِمِينَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- أَمْ
- یا
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- شُرَكَٰٓؤُا۟
- کچھ شریک ہیں
- شَرَعُوا۟
- جنہوں نے مقرر کر رکھے ہیں
- لَهُم
- ان کے لیے
- مِّنَ
- میں سے
- ٱلدِّينِ
- دین
- مَا
- جس کی
- لَمْ
- نہیں
- يَأْذَنۢ
- اجازت دی
- بِهِ
- ساتھ اس کے
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- وَلَوْلَا
- اور اگر نہ ہوتی
- كَلِمَةُ
- بات
- ٱلْفَصْلِ
- فیصلے کی
- لَقُضِىَ
- البتہ فیصلہ کردیا جاتا
- بَيْنَهُمْ
- ان کے درمیان
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- ٱلظَّٰلِمِينَ
- ظالم لوگ
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- عَذَابٌ
- عذاب ہے
- أَلِيمٌ
- دردناک
کیا ان لوگوں نے ایسے (اللہ کے) شریک (مقرر کر رکھے) ہیں جنہوں نے ایسے احکام دین مقرر کر دیئے ہیں جو اللہ کے فرمائے ہوئے نہیں ہیں ۔ اگر فیصلے کے دن کا وعده نہ ہوتا تو (ابھی ہی) ان میں فیصلہ کردیا جاتا۔ یقیناً (ان) ﻇالموں کے لیے ہی دردناک عذاب ہے.
42:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی