سورۃ 42 الشورى (مشورے), آیت 11
-
فَاطِرُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ جَعَلَ لَكُمْ مِنْ أَنْفُسِكُمْ أَزْوَاجًا وَمِنَ الْأَنْعَامِ أَزْوَاجًا ۖ يَذْرَؤُكُمْ فِيهِ ۚ لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ ۖ وَهُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ
لفظ کا ترجمہ
- فَاطِرُ
- پیدا کرنے والا ہے
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کا
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین کا
- جَعَلَ
- اس نے بنائے
- لَكُم
- تمہارے لیے
- مِّنْ
- سے
- أَنفُسِكُمْ
- تمہارے نفسوں میں (سے)
- أَزْوَٰجًا
- جوڑے
- وَمِنَ
- میں سے
- ٱلْأَنْعَٰمِ
- اور مویشی جانوروں
- أَزْوَٰجًا
- جوڑے
- يَذْرَؤُكُمْ
- پھیلاتا جارہا ہے تم کو
- فِيهِ
- اس میں
- لَيْسَ
- نہیں ہے
- كَمِثْلِهِۦ
- اس کی مانند۔ اس کی مثال
- شَىْءٌ
- کوئی چیز
- وَهُوَ
- اور وہ
- ٱلسَّمِيعُ
- سننے والا ہے
- ٱلْبَصِيرُ
- دیکھنے والا ہے
وه آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے واﻻ ہے اس نے تمہارے لیے تمہاری جنس کے جوڑے بنادیئے ہیں اور چوپایوں کے جوڑے بنائے ہیں تمہیں وه اس میں پھیلا رہا ہے اس جیسی کوئی چیز نہیں وه سننے اور دیکھنے واﻻ ہے.
42:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی