سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 48
-
وَضَلَّ عَنْهُمْ مَا كَانُوا يَدْعُونَ مِنْ قَبْلُ ۖ وَظَنُّوا مَا لَهُمْ مِنْ مَحِيصٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَضَلَّ
- اور گم ہوجائیں گے
- عَنْهُم
- ان سے
- مَّا
- جو
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- يَدْعُونَ
- پکارتے
- مِن
- اس سے
- قَبْلُ
- پہلے
- وَظَنُّوا۟
- اور وہ سمجھ لیں گے
- مَا
- نہیں
- لَهُم
- ان کے لیے
- مِّن
- کوئی
- مَّحِيصٍ
- چھٹکارہ ۔ جائے پناہ
اور یہ جن (جن) کی پرستش اس سے پہلے کرتے تھے وه ان کی نگاه سے گم ہوگئے اور انہوں نے سمجھ لیا کہ اب ان کے لیے کوئی بچاؤ نہیں.
41:48
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی