سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 46
-
مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِنَفْسِهِ ۖ وَمَنْ أَسَاءَ فَعَلَيْهَا ۗ وَمَا رَبُّكَ بِظَلَّامٍ لِلْعَبِيدِ
لفظ کا ترجمہ
- مَّنْ
- جس نے
- عَمِلَ
- عمل کیے
- صَٰلِحًا
- اچھے
- فَلِنَفْسِهِۦ
- تو اپنی ہی ذات کے لیے
- وَمَنْ
- اور جس نے
- أَسَآءَ
- برا کیا
- فَعَلَيْهَا
- تو اس پر ذمہ داری ہے
- وَمَا
- اور نہیں
- رَبُّكَ
- رب تیرا
- بِظَلَّٰمٍ
- بہت ظلم کرنے والا
- لِّلْعَبِيدِ
- بندوں کے لیے
جو شخص نیک کام کرے گا وه اپنے نفع کے لیے اور جو برا کام کرے گا اس کا وبال اسی پر ہے۔ اور آپ کا رب بندوں پر ﻇلم کرنے واﻻ نہیں.
41:46
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی