سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 4

  1. بَشِيرًا وَنَذِيرًا فَأَعْرَضَ أَكْثَرُهُمْ فَهُمْ لَا يَسْمَعُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    بَشِيرًا
    خوشخبری دینے والا
    وَنَذِيرًا
    اور ڈرانے والا۔ خبردار کرنے والا
    فَأَعْرَضَ
    تو روگردانی کی
    أَكْثَرُهُمْ
    ان میں سے اکثر نے
    فَهُمْ
    پس وہ
    لَا
    نہیں
    يَسْمَعُونَ
    سنتے ہیں

    خوش خبری سنانے واﻻ اور ڈرانے واﻻ ہے، پھر بھی ان کی اکثریت نے منھ پھیر لیا اور وه سنتے ہی نہیں.

    41:4

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت)