سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 30
-
إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَائِكَةُ أَلَّا تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَبْشِرُوا بِالْجَنَّةِ الَّتِي كُنْتُمْ تُوعَدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- قَالُوا۟
- جنہوں نے کہا
- رَبُّنَا
- رب ہمارا
- ٱللَّهُ
- اللہ ہے
- ثُمَّ
- پھر
- ٱسْتَقَٰمُوا۟
- وہ جم گئے۔ انہوں نے استقامت اختیار کی
- تَتَنَزَّلُ
- اترتے ہیں
- عَلَيْهِمُ
- ان پر
- ٱلْمَلَٰٓئِكَةُ
- فرشتے
- أَلَّا
- کہ نہ
- تَخَافُوا۟
- تم ڈرو
- وَلَا
- اور نہ
- تَحْزَنُوا۟
- تم غم کرو
- وَأَبْشِرُوا۟
- اور خوشخبری پاؤ
- بِٱلْجَنَّةِ
- جنت کی
- ٱلَّتِى
- وہ جو
- كُنتُمْ
- تھے تم
- تُوعَدُونَ
- تم وعدہ دیئے جاتے
(واقعی) جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار اللہ ہے پھر اسی پر قائم رہے ان کے پاس فرشتے (یہ کہتے ہوئے آتے ہیں کہ تم کچھ بھی اندیشہ اور غم نہ کرو (بلکہ) اس جنت کی بشارت سن لو جس کا تم وعده دیئے گئے ہو.
41:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی