سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 2
-
تَنْزِيلٌ مِنَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- تَنزِيلٌ
- نازل کردہ ہے۔ اتاری ہوئی ہے
- مِّنَ
- سے
- ٱلرَّحْمَٰنِ
- رحمن
- ٱلرَّحِيمِ
- رحیم کی طرف سے
اتاری ہوئی ہے بڑے مہربان بہت رحم والے کی طرف سے۔
41:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی