سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 84

  1. فَلَمَّا رَأَوْا بَأْسَنَا قَالُوا آمَنَّا بِاللَّهِ وَحْدَهُ وَكَفَرْنَا بِمَا كُنَّا بِهِ مُشْرِكِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    فَلَمَّا
    پھر جب
    رَأَوْا۟
    انہوں نے دیکھا
    بَأْسَنَا
    ہمارا عذاب
    قَالُوٓا۟
    انہوں نے کہا
    ءَامَنَّا
    ہم ایمان لائے
    بِٱللَّهِ
    اللہ پر
    وَحْدَهُۥ
    اکیلے اس پر
    وَكَفَرْنَا
    اور کفر کیا ہم نے
    بِمَا
    ساتھ اس کے جو
    كُنَّا
    تھے ہم
    بِهِۦ
    ساتھ اس کے
    مُشْرِكِينَ
    شرک کرنے والے

    ہمارا عذاب دیکھتے ہی کہنے لگے کہ اللہ واحد پر ہم ایمان ﻻئے اور جن جن کو ہم اس کا شریک بنا رہے تھے ہم نے ان سب سے انکار کیا.

    40:84

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا)