سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 50
-
قَالُوا أَوَلَمْ تَكُ تَأْتِيكُمْ رُسُلُكُمْ بِالْبَيِّنَاتِ ۖ قَالُوا بَلَىٰ ۚ قَالُوا فَادْعُوا ۗ وَمَا دُعَاءُ الْكَافِرِينَ إِلَّا فِي ضَلَالٍ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوٓا۟
- وہ کہیں گے
- أَوَلَمْ
- کیا بھلا نہ
- تَكُ
- تھے
- تَأْتِيكُمْ
- آئے تمہارے پاس
- رُسُلُكُم
- تمہارے رسول
- بِٱلْبَيِّنَٰتِ
- ساتھ روشن دلائل کے
- قَالُوا۟
- وہ کہیں گے
- بَلَىٰ
- کیوں نہیں
- قَالُوا۟
- وہ کہیں گے
- فَٱدْعُوا۟
- پس دعا کرو
- وَمَا
- اور نہیں
- دُعَٰٓؤُا۟
- دعا
- ٱلْكَٰفِرِينَ
- کافروں کی
- إِلَّا
- مگر
- فِى
- میں
- ضَلَٰلٍ
- گمراہی (میں) گم ہونے والی
وه جواب دیں گے کہ کیا تمہارے پاس تمہارے رسول معجزے لے کر نہیں آئے تھے؟ وه کہیں گے کیوں نہیں، وه کہیں گے کہ پھر تم ہی دعا کرو اور کافروں کی دعا محض بے اﺛر اور بےراه ہے.
40:50
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی