سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 37
-
أَسْبَابَ السَّمَاوَاتِ فَأَطَّلِعَ إِلَىٰ إِلَٰهِ مُوسَىٰ وَإِنِّي لَأَظُنُّهُ كَاذِبًا ۚ وَكَذَٰلِكَ زُيِّنَ لِفِرْعَوْنَ سُوءُ عَمَلِهِ وَصُدَّ عَنِ السَّبِيلِ ۚ وَمَا كَيْدُ فِرْعَوْنَ إِلَّا فِي تَبَابٍ
لفظ کا ترجمہ
- أَسْبَٰبَ
- راستوں پر
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمان کے
- فَأَطَّلِعَ
- پھر میں جھانک کر دیکھوں
- إِلَىٰٓ
- طرف
- إِلَٰهِ
- الہ کے
- مُوسَىٰ
- موسیٰ کے
- وَإِنِّى
- اور بیشک میں
- لَأَظُنُّهُۥ
- البتہ گمان کرتا ہوں اس کو
- كَٰذِبًا
- جھوٹا
- وَكَذَٰلِكَ
- اور اسی طرح
- زُيِّنَ
- خوبصورت بنایا گیا
- لِفِرْعَوْنَ
- فرعون کے لیے
- سُوٓءُ
- برا
- عَمَلِهِۦ
- اس کا عمل
- وَصُدَّ
- اور وہ روک دیا گیا
- عَنِ
- سے
- ٱلسَّبِيلِ
- راستے (سے)
- وَمَا
- اور نہیں
- كَيْدُ
- چال
- فِرْعَوْنَ
- فرعون کی
- إِلَّا
- مگر
- فِى
- میں
- تَبَابٍ
- ہلاکت
(ان) دروازوں تک پہنچ جاؤں اور موسیٰ کے معبود کو جھانک لوں اور بیشک میں سمجھتا ہوں وه جھوٹا ہے اور اسی طرح فرعون کی بدکرداریاں اسے بھلی دکھائی گئیں اور راه سے روک دیا گیا اور فرعون کی (ہر) حیلہ سازی تباہی میں ہی رہی.
40:37
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی