سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 22
-
ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ كَانَتْ تَأْتِيهِمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَيِّنَاتِ فَكَفَرُوا فَأَخَذَهُمُ اللَّهُ ۚ إِنَّهُ قَوِيٌّ شَدِيدُ الْعِقَابِ
لفظ کا ترجمہ
- ذَٰلِكَ
- یہ
- بِأَنَّهُمْ
- بوجہ اس کے کہ بیشک وہ
- كَانَت
- تھے
- تَّأْتِيهِمْ
- آتے ان کے پاس
- رُسُلُهُم
- ان کے رسول
- بِٱلْبَيِّنَٰتِ
- ساتھ روشن دلائل کے
- فَكَفَرُوا۟
- تو انہوں نے کفر کیا
- فَأَخَذَهُمُ
- پھر پکڑ لیا ان کو
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- قَوِىٌّ
- قوت والا ہے
- شَدِيدُ
- سخت
- ٱلْعِقَابِ
- سزا دینے والا ہے
یہ اس وجہ سے کہ ان کے پاس ان کے پیغمبر معجزے لے لے کرآتے تھے تو وه انکار کر دیتے تھے ، پس اللہ انہیں پکڑ لیتا تھا۔ یقیناً وه طاقتور اور سخت عذاب واﻻ ہے.
40:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی