سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 19

  1. يَعْلَمُ خَائِنَةَ الْأَعْيُنِ وَمَا تُخْفِي الصُّدُورُ

    لفظ کا ترجمہ

    يَعْلَمُ
    وہ جانتا ہے
    خَآئِنَةَ
    خیانت
    ٱلْأَعْيُنِ
    نگاہوں کی
    وَمَا
    اور جو
    تُخْفِى
    چھپاتے ہیں
    ٱلصُّدُورُ
    سینے

    وه آنکھوں کی خیانت کو اور سینوں کی پوشیده باتوں کو (خوب) جانتا ہے.

    40:19

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا)