سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 16

  1. يَوْمَ هُمْ بَارِزُونَ ۖ لَا يَخْفَىٰ عَلَى اللَّهِ مِنْهُمْ شَيْءٌ ۚ لِمَنِ الْمُلْكُ الْيَوْمَ ۖ لِلَّهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ

    لفظ کا ترجمہ

    يَوْمَ
    جس دن
    هُم
    وہ
    بَٰرِزُونَ
    ظاہر ہوں گے
    لَا
    نہ
    يَخْفَىٰ
    چھپی ہوگی
    عَلَى
    پر
    ٱللَّهِ
    اللہ (پر)
    مِنْهُمْ
    ان میں سے۔ ان کی
    شَىْءٌ
    کوئی چیز
    لِّمَنِ
    (کہا جائے گا) کس کے لیے ہے
    ٱلْمُلْكُ
    بادشاہت
    ٱلْيَوْمَ
    آج کے دن
    لِلَّهِ
    اللہ ہی کے لیے ہے
    ٱلْوَٰحِدِ
    جو ایک ہے
    ٱلْقَهَّارِ
    زبردست ہے

    جس دن سب لوگ ﻇاہر ہو جائیں گے ، ان کی کوئی چیز اللہ سے پوشیده نہ رہے گی۔ آج کس کی بادشاہی ہے؟ فقط اللہ واحد و قہار کی.

    40:16

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا)