سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 97
-
فِيهِ آيَاتٌ بَيِّنَاتٌ مَقَامُ إِبْرَاهِيمَ ۖ وَمَنْ دَخَلَهُ كَانَ آمِنًا ۗ وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا ۚ وَمَنْ كَفَرَ فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ عَنِ الْعَالَمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فِيهِ
- اس میں
- ءَايَٰتٌۢ
- نشانیاں ہیں
- بَيِّنَٰتٌ
- روشن
- مَّقَامُ
- مقام
- إِبْرَٰهِيمَ
- ابراہیم ہے
- وَمَن
- اور جو کوئی
- دَخَلَهُۥ
- داخل ہو اس میں
- كَانَ
- ہوگیا
- ءَامِنًا
- امن والا
- وَلِلَّهِ
- اور اللہ ہی کے لیے
- عَلَى
- اوپر
- ٱلنَّاسِ
- لوگوں کے
- حِجُّ
- حج کرنا ہے
- ٱلْبَيْتِ
- بیت اللہ کا
- مَنِ
- جو کوئی
- ٱسْتَطَاعَ
- استطاعت رکھتا ہو
- إِلَيْهِ
- اس کی طرف
- سَبِيلًا
- راستے کی
- وَمَن
- اور جو کوئی
- كَفَرَ
- کفر کرے
- فَإِنَّ
- تو بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- غَنِىٌّ
- بےپرواہ ہے
- عَنِ
- سے
- ٱلْعَٰلَمِينَ
- جہان والوں
جس میں کھلی کھلی نشانیاں ہیں، مقام ابراہیم ہے، اس میں جو آ جائے امن واﻻ ہو جاتا ہے اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں پر جو اس کی طرف راه پا سکتے ہوں اس گھر کا حج فرض کر دیا ہے۔ اور جو کوئی کفر کرے تو اللہ تعالیٰ (اس سے بلکہ) تمام دنیا سے بے پرواه ہے.
3:97
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی