سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 95
-
قُلْ صَدَقَ اللَّهُ ۗ فَاتَّبِعُوا مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- صَدَقَ
- سچ فرمایا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- فَٱتَّبِعُوا۟
- تو پیروی کرو
- مِلَّةَ
- طریقے کی
- إِبْرَٰهِيمَ
- ابراہیم کے
- حَنِيفًا
- جو یکسر تھے
- وَمَا
- اور نہ
- كَانَ
- تھے
- مِنَ
- سے
- ٱلْمُشْرِكِينَ
- مشرکین میں (سے)
کہہ دیجئے کہ اللہ تعالیٰ سچا ہے تم سب ابراہیم حنیف کے ملت کی پیروی کرو، جو مشرک نہ تھے.
3:95
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی