سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 86
-
كَيْفَ يَهْدِي اللَّهُ قَوْمًا كَفَرُوا بَعْدَ إِيمَانِهِمْ وَشَهِدُوا أَنَّ الرَّسُولَ حَقٌّ وَجَاءَهُمُ الْبَيِّنَاتُ ۚ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- كَيْفَ
- کس طرح
- يَهْدِى
- ہدایت دے سکتا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- قَوْمًا
- کسی قوم کو
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- بَعْدَ
- بعد
- إِيمَٰنِهِمْ
- اپنے ایمان لانے کے
- وَشَهِدُوٓا۟
- اور انہوں نے گواہی دی
- أَنَّ
- بیشک
- ٱلرَّسُولَ
- رسول
- حَقٌّ
- برحق ہے
- وَجَآءَهُمُ
- اور آئیں ان کے پاس
- ٱلْبَيِّنَٰتُ
- روشن نشانیاں
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ تعالیٰ
- لَا
- نہیں
- يَهْدِى
- ہدایت دیتا ہے ۔ ہدایت دے گا
- ٱلْقَوْمَ
- قوم کو
- ٱلظَّٰلِمِينَ
- جو ظالم ہیں
اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو کیسے ہدایت دے گا جو اپنے ایمان ﻻنے اور رسول کی حقانیت کی گواہی دینے اور اپنے پاس روشن دلیلیں آجانے کے بعد کافر ہو جائیں، اللہ تعالیٰ ایسے بے انصاف لوگوں کو راه راست پرنہیں ﻻتا۔
3:86
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی