سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 8
-
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ
لفظ کا ترجمہ
- رَبَّنَا
- (وہ کہتے ہیں )
- لَا
- نہ
- تُزِغْ
- تو ٹیڑھا کر
- قُلُوبَنَا
- ہمارے دلوں کو
- بَعْدَ
- بعد اس کے۔ پیچھے اس کے
- إِذْ
- جب
- هَدَيْتَنَا
- ہدایت دی تو نے ہم کو
- وَهَبْ
- اور عطا کر
- لَنَا
- ہمارے لیے
- مِن
- سے
- لَّدُنكَ
- اپنے پاس
- رَحْمَةً
- رحمت
- إِنَّكَ
- بیشک تو
- أَنتَ
- تو ہی
- ٱلْوَهَّابُ
- بہت عطا کرنے والا ہے
اے ہمارے رب! ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دل ٹیڑھے نہ کردے اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، یقیناً تو ہی بہت بڑی عطا دینے واﻻ ہے۔
3:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی