سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 73
-
وَلَا تُؤْمِنُوا إِلَّا لِمَنْ تَبِعَ دِينَكُمْ قُلْ إِنَّ الْهُدَىٰ هُدَى اللَّهِ أَنْ يُؤْتَىٰ أَحَدٌ مِثْلَ مَا أُوتِيتُمْ أَوْ يُحَاجُّوكُمْ عِنْدَ رَبِّكُمْ ۗ قُلْ إِنَّ الْفَضْلَ بِيَدِ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَشَاءُ ۗ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ
- تُؤْمِنُوٓا۟
- تم ایمان لاؤ
- إِلَّا
- مگر
- لِمَن
- واسطے اس کے جو
- تَبِعَ
- پیروی کرے
- دِينَكُمْ
- تمہارے دین کی
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلْهُدَىٰ
- ہدایت تو
- هُدَى
- ہدایت
- ٱللَّهِ
- اللہ کی ہے
- أَن
- کہ
- يُؤْتَىٰٓ
- دیا جائے
- أَحَدٌ
- کوئی ایک
- مِّثْلَ
- مانند
- مَآ
- جو
- أُوتِيتُمْ
- دیے گئے تم
- أَوْ
- یا
- يُحَآجُّوكُمْ
- وہ جھگڑا کریں تم سے
- عِندَ
- کے پاس
- رَبِّكُمْ
- تمہارے رب
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلْفَضْلَ
- فضل
- بِيَدِ
- ہاتھ میں ہے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- يُؤْتِيهِ
- وہ دیتا ہے اسکو
- مَن
- جسے
- يَشَآءُ
- وہ چاہتا ہے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- وَٰسِعٌ
- وسعت والا ہے
- عَلِيمٌ
- جاننے والا ہے
اور سوائے تمہارے دین پر چلنے والوں کے اور کسی کا یقین نہ کرو ۔ آپ کہہ دیجئے کہ بے شک ہدایت تو اللہ ہی کی ہدایت ہے (اور یہ بھی کہتے ہیں کہ اس بات کا بھی یقین نہ کرو) کہ کوئی اس جیسا دیا جائے جیسا تم دیئے گئے ہو، یا یہ کہ یہ تم سے تمہارے رب کے پاس جھگڑا کریں گے، آپ کہہ دیجئے کہ فضل تو اللہ تعالیٰ ہی کے ہاتھ میں ہے، وه جسے چاہے اسے دے، اللہ تعالیٰ وسعت واﻻ اورجاننے واﻻ ہے۔
3:73
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی