سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 71
-
يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لِمَ تَلْبِسُونَ الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُونَ الْحَقَّ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَهْلَ
- اے اہل
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب
- لِمَ
- کیوں
- تَلْبِسُونَ
- تم ملاتے ہو
- ٱلْحَقَّ
- حق کو
- بِٱلْبَٰطِلِ
- ساتھ باطل کے
- وَتَكْتُمُونَ
- اور تم چھپاتے ہو
- ٱلْحَقَّ
- حق کو
- وَأَنتُمْ
- اور تم جانتے ہو
- تَعْلَمُونَ
- تم جانتے ہو
اے اہل کتاب! باوجود جاننے کے حق وباطل کو کیوں خلط ملط کر رہے ہو اور کیوں حق کو چھپا رہے ہو؟
3:71
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی