سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 68
-
إِنَّ أَوْلَى النَّاسِ بِإِبْرَاهِيمَ لَلَّذِينَ اتَّبَعُوهُ وَهَٰذَا النَّبِيُّ وَالَّذِينَ آمَنُوا ۗ وَاللَّهُ وَلِيُّ الْمُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- أَوْلَى
- قریب ترین
- ٱلنَّاسِ
- لوگوں میں سے
- بِإِبْرَٰهِيمَ
- ابراہیم کے
- لَلَّذِينَ
- البتہ وہ لوگ ہیں
- ٱتَّبَعُوهُ
- جنہوں نے پیروی کی اس کی
- وَهَٰذَا
- اور یہ
- ٱلنَّبِىُّ
- نبی
- وَٱلَّذِينَ
- اوروہ لوگ
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- وَٱللَّهُ
- اوراللہ
- وَلِىُّ
- دوست ہے
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- مومنوں کا
سب لوگوں سے زیاده ابراہیم سے نزدیک تر وه لوگ ہیں جنہوں نے ان کا کہا مانا اور یہ نبی اور جو لوگ ایمان ﻻئے ، مومنوں کا ولی اور سہارا اللہ ہی ہے،۔
3:68
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی