سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 6
-
هُوَ الَّذِي يُصَوِّرُكُمْ فِي الْأَرْحَامِ كَيْفَ يَشَاءُ ۚ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- هُوَ
- وہ اللہ
- ٱلَّذِى
- وہ ذات ہے
- يُصَوِّرُكُمْ
- وہ صورتیں بناتا ہے تمہاری
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْحَامِ
- رحموں
- كَيْفَ
- جس طرح
- يَشَآءُ
- وہ چاہتا ہے
- لَآ
- نہیں ہے
- إِلَٰهَ
- کوئی الہ
- إِلَّا
- مگر
- هُوَ
- وہی
- ٱلْعَزِيزُ
- جو زبردست ہے
- ٱلْحَكِيمُ
- جو حکمت والا ہے
وه ماں کے پیٹ میں تمہاری صورتیں جس طرح چاہتا ہے بناتا ہے ۔ اس کے سواکوئی معبود برحق نہیں وه غالب ہے، حکمت واﻻ ہے۔
3:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی