سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 48

  1. وَيُعَلِّمُهُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَالتَّوْرَاةَ وَالْإِنْجِيلَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَيُعَلِّمُهُ
    اور تعلیم دے گا اس کو۔ سکھائے گا اس کو
    ٱلْكِتَٰبَ
    کتاب
    وَٱلْحِكْمَةَ
    اورحکمت
    وَٱلتَّوْرَىٰةَ
    اور تورات
    وَٱلْإِنجِيلَ
    اور انجیل

    اللہ تعالیٰ اسے لکھنا اور حکمت اور توراة اورانجیل سکھائے گا۔

    3:48

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران)