سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 46
-
وَيُكَلِّمُ النَّاسَ فِي الْمَهْدِ وَكَهْلًا وَمِنَ الصَّالِحِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَيُكَلِّمُ
- اور کلام کرے گا
- ٱلنَّاسَ
- لوگوں سے
- فِى
- میں
- ٱلْمَهْدِ
- پن گھوڑے
- وَكَهْلًا
- اور کہولت میں۔ بڑی عمر میں
- وَمِنَ
- اور میں سے ہوگا
- ٱلصَّٰلِحِينَ
- صالح لوگوں
وه لوگوں سے اپنے گہوارے میں باتیں کرے گا اور ادھیڑ عمر میں بھی اور وه نیک لوگوں میں سے ہوگا۔
3:46
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی