سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 36
-
فَلَمَّا وَضَعَتْهَا قَالَتْ رَبِّ إِنِّي وَضَعْتُهَا أُنْثَىٰ وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا وَضَعَتْ وَلَيْسَ الذَّكَرُ كَالْأُنْثَىٰ ۖ وَإِنِّي سَمَّيْتُهَا مَرْيَمَ وَإِنِّي أُعِيذُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَمَّا
- پھر جب
- وَضَعَتْهَا
- اس نے جنم دیا اس کو
- قَالَتْ
- کہنے لگی
- رَبِّ
- اے میرے رب
- إِنِّى
- بیشک میں نے
- وَضَعْتُهَآ
- میں نے جنم دیا
- أُنثَىٰ
- لڑکی
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- أَعْلَمُ
- زیادہ جانتا ہے
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو۔ جو کچھ
- وَضَعَتْ
- اس نے جنم دیا
- وَلَيْسَ
- اورنہیں ہے
- ٱلذَّكَرُ
- لڑکا
- كَٱلْأُنثَىٰ
- مانند لڑکی کے۔ لڑکی کی طرح
- وَإِنِّى
- اوربیشک میں نے
- سَمَّيْتُهَا
- میں نے نام رکھا اس کا
- مَرْيَمَ
- مریم
- وَإِنِّىٓ
- اوربیشک میں
- أُعِيذُهَا
- میں پناہ میں دیتی ہوں اس کو
- بِكَ
- ساتھ تیری
- وَذُرِّيَّتَهَا
- اوراس کی اولاد کو
- مِنَ
- سے
- ٱلشَّيْطَٰنِ
- شیطان
- ٱلرَّجِيمِ
- مردود
جب بچی کو جنا تو کہنے لگیں کہ پروردگار! مجھے تو لڑکی ہوئی، اللہ تعالیٰ کو خوب معلوم ہے کہ کیا اوﻻد ہوئی ہے اور لڑکا لڑکی جیسا نہیں میں نے اس کا نام مریم رکھا، میں اسے اور اس کی اوﻻد کو شیطان مردود سے تیری پناه میں دیتی ہوں۔
3:36
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی