سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 26
-
قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ تَشَاءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- قُلِ
- کہہ دیجیے
- ٱللَّهُمَّ
- اے اللہ
- مَٰلِكَ
- اے مالک
- ٱلْمُلْكِ
- بادشاہت کے
- تُؤْتِى
- تو دیتا ہے
- ٱلْمُلْكَ
- بادشاہت
- مَن
- جس کو
- تَشَآءُ
- تو چاہتا ہے
- وَتَنزِعُ
- تو چھین لیتا ہے
- ٱلْمُلْكَ
- بادشاہت
- مِمَّن
- جس سے
- تَشَآءُ
- تو چاہتا ہے
- وَتُعِزُّ
- اور تو عزت دیتا ہے
- مَن
- جس کو
- تَشَآءُ
- تو چاہتا ہے
- وَتُذِلُّ مَن
- تو ذلیل کرتا ہے
- تَشَآءُ
- اور جس کو تو چاہتا ہے
- بِيَدِكَ
- تیرے ہاتھ میں
- ٱلْخَيْرُ
- بھلائی ہے
- إِنَّكَ
- بیشک تو
- عَلَىٰ
- اوپر
- كُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز کے
- قَدِيرٌ
- قادر ہے
آپ کہہ دیجئے اے اللہ! اے تمام جہان کے مالک! تو جسے چاہے بادشاہی دے اور جس سے چاہے سلطنت چھین لے اور تو جسے چاہے عزت دے اورجسے چاہے ذلت دے، تیرے ہی ہاتھ میں سب بھلائیاں ہیں ، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔
3:26
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی