سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 24
-
ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَالُوا لَنْ تَمَسَّنَا النَّارُ إِلَّا أَيَّامًا مَعْدُودَاتٍ ۖ وَغَرَّهُمْ فِي دِينِهِمْ مَا كَانُوا يَفْتَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ذَٰلِكَ
- یہ
- بِأَنَّهُمْ
- بوجہ اس کے بیشک وہ
- قَالُوا۟
- وہ کہتے ہیں
- لَن
- ہرگز نہ
- تَمَسَّنَا
- چھوئے گی تم کو
- ٱلنَّارُ
- آگ
- إِلَّآ
- مگر
- أَيَّامًا
- دن
- مَّعْدُودَٰتٍ
- گنتی کے
- وَغَرَّهُمْ
- اور دھوکے میں ڈالا
- فِى
- میں
- دِينِهِم
- ان کے دین
- مَّا
- جو اس چیز نے جو
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- يَفْتَرُونَ
- وہ جھوٹ گھڑتے
اس کی وجہ ان کا یہ کہنا کہ ہمیں تو گنے چنے چند دن ہی آگ جلائے گی، ان کی گڑھی گڑھائی باتوں نے انہیں ان کے دین کے بارے میں دھوکے میں ڈال رکھا ہے۔
3:24
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی