سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 22
-
أُولَٰئِكَ الَّذِينَ حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَمَا لَهُمْ مِنْ نَاصِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ ہیں
- حَبِطَتْ
- ضائع ہوگئے
- أَعْمَٰلُهُمْ
- اعمال ان کے
- فِى
- میں
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا
- وَٱلْءَاخِرَةِ
- اور آخرت میں
- وَمَا
- اور نہیں
- لَهُم
- ان کے لیے
- مِّن
- میں سے
- نَّٰصِرِينَ
- مددگاروں
ان کے اعمال دنیا وآخرت میں غارت ہیں اور ان کا کوئی مددگار نہیں۔
3:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی