سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 19
-
إِنَّ الدِّينَ عِنْدَ اللَّهِ الْإِسْلَامُ ۗ وَمَا اخْتَلَفَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ إِلَّا مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ ۗ وَمَنْ يَكْفُرْ بِآيَاتِ اللَّهِ فَإِنَّ اللَّهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلدِّينَ
- دین
- عِندَ
- نزدیک
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- ٱلْإِسْلَٰمُ
- اسلام ہے
- وَمَا
- اور نہیں
- ٱخْتَلَفَ
- اختلاف کیا
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں نے
- أُوتُوا۟
- جودئیےگئے
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- إِلَّا
- مگر
- مِنۢ
- سے
- بَعْدِ
- بعد
- مَا
- جو
- جَآءَهُمُ
- آگیا ان کے پاس اور
- ٱلْعِلْمُ
- علم جو کوئی
- بَغْيًۢا
- ضد کی وجہ سے
- بَيْنَهُمْ
- آپس کی
- وَمَن
- اور جو کوئی
- يَكْفُرْ
- کفر کرے
- بِـَٔايَٰتِ
- ساتھ آیات کے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- فَإِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- سَرِيعُ
- جلد لینے والا ہے
- ٱلْحِسَابِ
- حساب کا
بے شک اللہ تعالیٰ کے نزدیک دین اسلام ہی ہے ، اور اہل کتاب نے اپنے پاس علم آجانے کے بعد آپس کی سرکشی اور حسد کی بنا پر ہی اختلاف کیا ہے اور اللہ تعالیٰ کی آیتوں کے ساتھ جو بھی کفر کرے اللہ تعالیٰ اس کا جلد حساب لینے واﻻ ہے۔
3:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی