سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 172
-
الَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِلَّهِ وَالرَّسُولِ مِنْ بَعْدِ مَا أَصَابَهُمُ الْقَرْحُ ۚ لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا مِنْهُمْ وَاتَّقَوْا أَجْرٌ عَظِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- ٱسْتَجَابُوا۟
- جنہوں نے لبیک کہا
- لِلَّهِ
- اللہ کے لیے
- وَٱلرَّسُولِ مِنۢ
- اور رسول کے لیے
- بَعْدِ
- اس کے بعد
- مَآ
- جو
- أَصَابَهُمُ
- پہنچا ان کو
- ٱلْقَرْحُ
- زخم
- لِلَّذِينَ
- ان لوگوں کے لیے
- أَحْسَنُوا۟
- جنہوں نے احسان کیا۔ جنہوں نے نیکی کی
- مِنْهُمْ
- ان میں سے
- وَٱتَّقَوْا۟
- اور تقوی اختیار کیا
- أَجْرٌ
- اجر ہے
- عَظِيمٌ
- بہت بڑا
جن لوگوں نے اللہ اور رسول کے حکم کو قبول کیا اس کے بعد کہ انہیں پورے زخم لگ چکے تھے، ان میں سے جنہوں نے نیکی کی اور پرہیزگاری برتی ان کے لئے بہت زیاده اجر ہے.
3:172
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی