سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 169
-
وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ
- تَحْسَبَنَّ
- تم خیال کرو
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- قُتِلُوا۟
- جو مارے گئے
- فِى
- میں
- سَبِيلِ
- راستے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- أَمْوَٰتًۢا
- مردہ
- بَلْ
- بلکہ
- أَحْيَآءٌ
- زندہ ہیں
- عِندَ
- ہاں
- رَبِّهِمْ
- اپنے رب کے
- يُرْزَقُونَ
- وہ رزق دیے جاتے ہیں
جو لوگ اللہ کی راه میں شہید کئے گئے ہیں ان کو ہرگز مرده نہ سمجھیں، بلکہ وه زنده ہیں اپنے رب کے پاس روزیاں دیئے جاتے ہیں.
3:169
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی