سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 158
-
وَلَئِنْ مُتُّمْ أَوْ قُتِلْتُمْ لَإِلَى اللَّهِ تُحْشَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَئِن
- اور البتہ اگر
- مُّتُّمْ
- مر بھی جاؤ تم
- أَوْ
- یا
- قُتِلْتُمْ
- قتل کیے جاؤ تم
- لَإِلَى
- البتہ طرف
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- تُحْشَرُونَ
- تم اکٹھے کیے جاؤ گے
بالیقین خواہ تم مر جاؤ یا مار ڈالے جاؤ جمع تو اللہ تعالیٰ کی طرف ہی کئے جاؤ گے.
3:158
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی