سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 150
-
بَلِ اللَّهُ مَوْلَاكُمْ ۖ وَهُوَ خَيْرُ النَّاصِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- بَلِ
- بلکہ
- ٱللَّهُ
- اللہ
- مَوْلَىٰكُمْ
- مددگار ہے تمہارا
- وَهُوَ
- اور وہ
- خَيْرُ
- بہترین
- ٱلنَّٰصِرِينَ
- مدد کرنے والا ہے
بلکہ اللہ ہی تمہارا موﻻ ہے اور وہی بہترین مددگار ہے.
3:150
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی