سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 148
-
فَآتَاهُمُ اللَّهُ ثَوَابَ الدُّنْيَا وَحُسْنَ ثَوَابِ الْآخِرَةِ ۗ وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَـَٔاتَىٰهُمُ
- تو عطا کیا ان کو
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- ثَوَابَ
- ثواب
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا کا
- وَحُسْنَ
- اور اچھا ہے
- ثَوَابِ
- ثواب
- ٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت کا
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- يُحِبُّ
- محبت رکھتا ہے
- ٱلْمُحْسِنِينَ
- احسان کرنے والوں سے
اللہ تعالیٰ نے انہیں دنیا کا ﺛواب بھی دیا اور آخرت کے ﺛواب کی خوبی بھی عطا فرمائی اور اللہ تعالیٰ نیک لوگوں سے محبت کرتا ہے.
3:148
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی