سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 146
-
وَكَأَيِّنْ مِنْ نَبِيٍّ قَاتَلَ مَعَهُ رِبِّيُّونَ كَثِيرٌ فَمَا وَهَنُوا لِمَا أَصَابَهُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَمَا ضَعُفُوا وَمَا اسْتَكَانُوا ۗ وَاللَّهُ يُحِبُّ الصَّابِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَكَأَيِّن
- اور کتنے ہی
- مِّن
- سے
- نَّبِىٍّ
- نبیوں میں سے کوئی نبی ہے
- قَٰتَلَ
- جنگ کی ۔ لڑے اس کے ساتھ۔
- مَعَهُۥ
- اس کی معیت میں
- رِبِّيُّونَ
- اللہ والوں نے۔ اللہ والے
- كَثِيرٌ
- بہت سے
- فَمَا
- تو نہ
- وَهَنُوا۟
- انہوں نے سستی دکھائی
- لِمَآ
- واسطے اس کے
- أَصَابَهُمْ
- جو پہنچا ان کو
- فِى
- میں
- سَبِيلِ
- راستے (میں)
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَمَا
- اور نہ
- ضَعُفُوا۟
- انہوں نے کمزوری دکھائی
- وَمَا
- اور نہ
- ٱسْتَكَانُوا۟
- وہ دبے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- يُحِبُّ
- محبت رکھتا ہے
- ٱلصَّٰبِرِينَ
- صبر کرنے والوں سے
بہت سے نبیوں کے ہم رکاب ہو کر، بہت سے اللہ والے جہاد کر چکے ہیں، انہیں بھی اللہ کی راه میں تکلیفیں پہنچیں لیکن نہ تو انہوں نے ہمت ہاری نہ سست رہے اور نہ دبے، اور اللہ صبر کرنے والوں کو (ہی) چاہتا ہے.
3:146
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی