سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 144
-
وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ ۚ أَفَإِنْ مَاتَ أَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلَىٰ أَعْقَابِكُمْ ۚ وَمَنْ يَنْقَلِبْ عَلَىٰ عَقِبَيْهِ فَلَنْ يَضُرَّ اللَّهَ شَيْئًا ۗ وَسَيَجْزِي اللَّهُ الشَّاكِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں ہیں
- مُحَمَّدٌ
- محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
- إِلَّا
- مگر
- رَسُولٌ
- ایک رسول
- قَدْ
- تحقیق
- خَلَتْ
- گزر چکے
- مِن
- سے
- قَبْلِهِ
- آپ سے پہلے
- ٱلرُّسُلُ
- کئی رسول
- أَفَإِي۟ن
- کیا پھر اگر
- مَّاتَ
- وہ مرجائیں
- أَوْ
- یا
- قُتِلَ
- وہ قتل کردیے جائیں
- ٱنقَلَبْتُمْ
- لوٹ جاؤ گے تم
- عَلَىٰٓ
- اوپر
- أَعْقَٰبِكُمْ
- اپنی ایڑیوں کے
- وَمَن
- اور جو کوئی
- يَنقَلِبْ
- لوٹ جائے گا
- عَلَىٰ
- اوپر
- عَقِبَيْهِ
- اپنی دونوں ایڑیوں کے
- فَلَن
- تو ہرگز نہیں
- يَضُرَّ
- نقصان دے گا
- ٱللَّهَ
- اللہ کو
- شَيْـًٔا
- کچھ بھی
- وَسَيَجْزِى
- اور عنقریب جزا دے گا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- ٱلشَّٰكِرِينَ
- شکر کرنے والوں کو
(حضرت) محمد ﴿صلی اللہ علیہ وسلم﴾ صرف رسول ہی ہیں ، ان سے پہلے بہت سے رسول ہو چکے ہیں، کیا اگر ان کا انتقال ہو جائے یا یہ شہید ہو جائیں، تو تم اسلام سے اپنی ایڑیوں کے بل پھر جاؤ گے؟ اور جو کوئی پھر جائے اپنی ایڑیوں پر تو ہرگز اللہ تعالیٰ کا کچھ نہ بگاڑے گا، عنقریب اللہ تعالیٰ شکر گزاروں کو نیک بدلہ دے گا.
3:144
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی