سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 120
-
إِنْ تَمْسَسْكُمْ حَسَنَةٌ تَسُؤْهُمْ وَإِنْ تُصِبْكُمْ سَيِّئَةٌ يَفْرَحُوا بِهَا ۖ وَإِنْ تَصْبِرُوا وَتَتَّقُوا لَا يَضُرُّكُمْ كَيْدُهُمْ شَيْئًا ۗ إِنَّ اللَّهَ بِمَا يَعْمَلُونَ مُحِيطٌ
لفظ کا ترجمہ
- إِن
- اگر
- تَمْسَسْكُمْ
- پہنچے تم کو۔ پہنچ جائے تم کو
- حَسَنَةٌ
- کوئی بھلائی
- تَسُؤْهُمْ
- بری لگتی ہے ان کو
- وَإِن
- اور اگر
- تُصِبْكُمْ
- پہنچتی ہے تم کو
- سَيِّئَةٌ
- کوئی برائی
- يَفْرَحُوا۟
- وہ خوش ہوتے ہیں
- بِهَا
- اس پر۔ ساتھ اس کے
- وَإِن
- اور اگر
- تَصْبِرُوا۟
- تم صبر کرو
- وَتَتَّقُوا۟
- اور تقوی کرو
- لَا
- نہ
- يَضُرُّكُمْ
- نقصان دے گی تم کو
- كَيْدُهُمْ
- چال ان کی
- شَيْـًٔا
- کچھ بھی
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- يَعْمَلُونَ
- وہ عمل کرتے ہیں
- مُحِيطٌ
- گھیرنے والا ہے
تمہیں اگر بھلائی ملے تو یہ ناخوش ہوتے ہیں ہاں! اگر برائی پہنچے تو خوش ہوتے ہیں ، تم اگر صبر کرو اور پرہیزگاری کرو تو ان کا مکر تمہیں کچھ نقصان نہ دے گا۔ اللہ تعالیٰ نے انکے اعمال کا احاطہ کر رکھا ہے.
3:120
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی